| |
|
|
 Pakistani
A Pakistani Blog |
|
Statistics
Unique Visitors:
Total Unique Visitors:
Outgoing:
Total Outgoing: |
0
0
36
2586 |
|
|
صدر کے عہدے کا انتخاب
2007-08-16 14:33:37
صدر کے عہدے کیلئے انتخاب، عہدے پر فائز صدرکی میعاد ختم ہونے سے زیادہ سے زیادہ 60 دن (دو ماہ) اور کم سے کم 30 دن (ایک ماہ) قبل کر لیا جائے گا۔ مگر شرط یہ ہے کہ اگر یہ انتخاب مذکورہ بالا مدت کے اندر اس لئے نہ کرایا جا سکتا ہو کہ قومی [...]
...
|
ہیرو ہنڈا سا رے گا ما پا چیلنج
2007-08-16 01:34:49
زی ٹی وی کے پروگرام “ہیرو ہنڈا سا رے گا ما پا چیلنج“ کی ٹاپ نائین پوزیشن میں اس وقت تین پاکستانی ہیں۔ جن میں امانت علی، جیند شیخ اور مسرت عباس شامل ہیں۔
پچھلے دنوں اسی حوالے سے اپنی نوعیت کا ایک انوکھا پروگرام دیکھنے کو ملا، دونوں ملکوں میں دوریاں دور کرنے کے لئے [...]
...
|
١٥ اگست طٰہ منیر کی سالگرہ کا دن
2007-08-15 04:20:38
آج ١٥ اگست ہے۔
ہندوستان کی آزادی کا دن
میری طرف سے تمام ہندوستانی بھائیوں کو مبارک ہو، خاص کر محفل والے اعجاز اختر صاحب کو دلی مبارک باد۔
١٥ اگست میرے لئے اس لئے اہمیت رکھتا ہے کہ یہ میرے بیٹے طٰہ منیر کی سالگرہ کا دن ہے، ٰجو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے [...]
...
|
میرا، آپ کا اور ہم سب کا پاکستان
2007-08-14 02:10:59
آج ٦٠ واں یوم آزادی ہے۔
میرے سامنے ٹیبل پر رکھے ٢٠٠٧ء کے کیلنڈر پر ١٤ اگست پر سرخ دائرہ بنا ہوا ہے۔ یہ وہی دن ہے جب دنیا کے نقشے پر اب سے ساٹھ سال پہلے سب سے بڑی اسلامی ریاست “پاکستان“ کی صورت میں نمودار ہوئی۔ یہ آزادی، یہ منزل، یہ دھرتی، یہ مملکت [...]
...
|
خوابوں، آرزوؤں اور امیدوں کی سر زمین
2007-08-12 13:49:47
پاکستان خوابوں، آرزوؤں اور امیدوں کی سر زمین ہے جس کا مستقبل لامحدود اور روشن ہے۔ پاکستان کے ماضی ساٹھ سالوں پر نظر دورائی جائے تو اندھیروں اور اجالوں کا ایک طویل سفر نظر آتا ہے۔ قیام پاکستان کے وقت جذبے جوان تھے۔ امنگوں سے بھرپور لوگ تابناک مستقبل کے متلاشی تھے۔ ہر طرف اجالے [...]
...
|
نظریاتی مملکت
2007-08-11 15:52:40
پاکستان ایک ایسی نظریاتی مملکت ہے جس کے قیام میں نہ صرف پاکستان کے علاقوں میں رہنے والے افراد نے قربانیاں دیں بلکہ لاکھوں لوگ ہجرت کرکے یہاں پہنچے جس کا ایک ہی مقصد تھا کہ ایسے ملک میں پہنچیں جہاں پوری قوم ایک جسم کی مانند ہو اور ایک جگہ تکلیف ہو تو تمام [...]
...
|
ہیپی برتھ ڈے پاکستان
2007-08-11 04:06:41
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
ہیپی برتھ ڈے ٹو مائی لو
ہیپی برتھ ڈے پاکستان
خیر سے تو 60 سال کا ہو گیا۔ بول بتا سالگرہ پہ ہم تجھے کیا تحفہ دیں ۔ چلو ہم خود ہی انتخاب کر لیتے ہیں۔ ام م م م م م ۔۔۔۔ ایمرجنسی یا مارشل لا کا
دھماکوں کا ، بے گناہ [...]
...
|
سورہ توبہ اور ورلڈ ٹریڈ سنٹر
2007-08-10 08:59:24
ابھی چند لمحے پہلے مجھے ایک دوست نے ایس ایم ایس کے ذریعے انتہائی اہم معلومات دی ہیں، جسے میں آپ کے ساتھ شئیر کرنا لازمی سمجھتا ہوں۔
ایس ایم ایس
“ورلڈ ٹریڈ سنٹر تباہ ہوا تھا 2001/11/9 کو
قرآن پاک میں سورہ توبہ میں عمارتوں کے تباہ ہونے کا ذکر ملتا ہے۔ اس میں خاص بات یہ [...]
...
|
ٹام ٹینکریڈو اور ابرہہ کا واقعہ
2007-08-06 02:59:56
ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ٹام ٹینکریڈو نے اعلان کیا ہے کہ “امریکا پر دہشت گردوں کے امکانی ایٹمی حملے کو روکنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ مسلمانوں کو بتا دیا جائے کہ اگر ایسا کوئی قدم اٹھایا گیا تو مسلمانوں کے مقدس ترین شہروں مکہ اور مدینہ کے خلاف جوابی کارروائی کی [...]
...
|
??? ???????? ??? ????? ?? ?????
2007-08-04 15:44:56
?? ????? ????? ?? ?????? ??????? ??? ???????? ?? ????? ??? ?? ?? “?????? ?? ???? ????? ?? ?????? ????? ???? ?? ????? ?? ???? ????? ?? ?? ?? ???????? ?? ??? ??? ???? ?? ??? ???? ???? ??? ?????? ??? ?? ???????? ?? ???? ???? ????? ??? ??? ????? ?? ???? ????? ???????? ?? [...]
...
|
فرمانِ قائد
2007-08-03 02:14:14
اب ہم پاکستانی ہیں۔ نہ بلوچی، نہ پٹھان، نہ سندھی، نہ بنگالی، نہ پنجابی ہیں ہمیں پاکستانی اور صرف پاکستانی کہلانے پر فخر کرنا چاہیے۔ ہم جو کچھ بھی محسوس کریں، جو بھی عمل کریں، جو بھی قدم اٹھائیں، پاکستانی اور فقط پاکستانی کی حیثیت میں۔ میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ جب کوئی [...]
...
|
جشنِ آزادی
2007-08-01 03:47:30
ابو! یہ آزادی کیا ہوتی ہے؟
بیٹے، اس سوال کا جواب تو خود مجھے آج تک نہیں مل سکا۔
پھر بھی، بتائیں نا۔
آزادی کہتے ہیں رہائی کو، یا خود مختاری کو۔
رہائی؟
ہاں، رہائی۔ جیسے کسی پرندے کو پنجرے سے رہائی ملتی ہے۔
اچھا؟ تو یہ جو جشنِ آزادی ہے، یہ ہم پرندے کی رہائی کا جشن مناتے ہیں؟
ارے نہیں۔
تو [...]
...
|
???? ???
2007-07-31 08:22:40
???? ??? ?? ??? ?? ??? ??? ???? ????? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ????? ??????? ?? ???? ???? ??? ????? ???
?? ????? ?? ???? ‘???‘ ??? ??? ???? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ?? ????? ??? ??? ???
?? ???? ???? ??????? ???? ???? ????
?? ??? ??????? ‘??????‘ ?? ?????????? ????? ???
?? ??? [...]
...
|
No Comments
2007-07-30 07:10:04
کہاں آ کے رکنے تھے راستے، کہاں موڑ تھا، اسے بھول جا
وہ جو مل گیا، اسے یاد رکھ، جو نہیں ملا، اسے بھول جا
وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دلِ بے خبر میری بات سن، اسے بھول جا، اسے بھول جا
میں تو گم تھا تیرے ہی دھیان میں، تیری آس، تیرے [...]
...
|
پاکستانی سیاستدان
2007-07-28 09:10:46
مفادات کی جنگ کے جواب میں
جناب ، یہ پاکستانی سیاستدان کسی اصول اور قاعدے کے پابند ہوتے تو یہ مُلک بار بار آمریت کے شکنجے میں کیوں جاتا۔ ان کو سیاستدان کہنا بجائے خود سیاستدانوں کے لئیے ایک گالی ہے۔ یہ دراصل مداری ہیں۔ اپنے مفادات کے لئیے [...]
...
|
[First] Prev 1 2 Next [Last]
4251 blogs in our database.
Statistics resets every week.
|
|